30 Jul 2024
کراچی واقعی غیر محفوظ شہر؟ شہریوں کی زبانی جانیے
برطانوی جریدے نے دنیا کے غیر محفوظ شہروں کی فہرست جاری کردی
30 Jul 2024
وقار یونس کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کے تمام امور وقار یونس کو سونپ دیں گے اور خود صرف انتظامی امور دیکھا کریں گے
30 Jul 2024
سرفراز احمد بھی کے الیکٹرک پر برس پڑے
گزشتہ روز سابق کپتان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کے الیکٹرک سے درخواست کی کہ کے الیکٹرک والوں لائٹ آن کردو بھائی۔
30 Jul 2024
کبریٰ خان نے اولمپکس میں اسرائیل کی شمولیت پر سوال اْٹھا دیا
کبریٰ خان نے انسٹا گرام پر اس حوالے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اولمپکس میں اسرائیل کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
30 Jul 2024
پاکستان میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا
400 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 52 ہزار 300 روپے ہے۔
30 Jul 2024
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب
شہر قائد کے مختلف علاقوں گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، موسمیات، گلشن جمال اور اطراف میں تیز بارش ہوئی
30 Jul 2024
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والی فیملی کو پیچھا کرکے لوٹ لیاگیا
پولیس نے واردات کا مقدمہ عزیزبھٹی تھانے میں ڈکیتی کی دفعات کے تحت درج کرلیاہے۔
30 Jul 2024
الیکشن کمیشن نے مزید 93 اراکین اسمبلی کو تحریک انصاف کا شمار کرلیا
الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری
30 Jul 2024
دنیا کے امیر ترین افراد سے بھی زیادہ دولت کی مالکن خاتون
امیر ترین خاتون کی دولت اور اثاثوں کی مالیت 16 کھرب ڈالر ہے
30 Jul 2024
بجلی کے مہنگے بلوں پر راشد محمود کی عوام سے باہر نکلنے کی اپیل
راشد محمود کو اس ماہ 35 ہزار روپے کا بل موصول ہوا ہے
30 Jul 2024
برطانیہ میں بچوں کے فیسٹیول پر 17 سالہ چاقو بردار شخص کا حملہ، ہلاکتیں
پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا جبکہ زخمی ہونے والے 6 بچوں کی حالت تشویشناک ہے
30 Jul 2024
پاکستان میں قاتل مون سون کی انٹری، 15 افراد اور 70 مویشی ہلاک
تھرپارکر میں بارش سے بچنے کیلیے درخت کے نیچے پناہ لینے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
30 Jul 2024
پشاور میں صلح کیلیے بلائے گئے جرگے میں دو افراد قتل
پولیس نے موقع سے شواہد اکھٹے کرلیے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی
30 Jul 2024
بہن کے نہ ماننے پر بیوی نے بھائیوں کے ساتھ ملکر شوہر کو بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا
وہاڑی کا عمران نامی شخص وٹہ سٹہ شادی کی بھینٹ چڑھ گیا
30 Jul 2024
دعا بھٹو، حلیم عادل شیخ سے طلاق کیلیے پھر عدالت پہنچ گئیں
دعا بھٹو کی درخواست پر عدالت نے حلیم عادل شیخ کو نوٹس جاری کردیا