1 Aug 2024
اسرائیل نے واٹس ایپ کے ذریعے اسماعیل ہنیہ کا سراغ لگایا
موبائل جاسوسی کے سافٹ ویئر پگاس کی مدد سے اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنایا گیا، یورپین سیاسی مبصر
1 Aug 2024
ایک ہفتے کے دوران خان یونس میں 300 فلسطینی جاں بحق
اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ اس نے خان یونس میں اپنی تازہ جنگی مہم کے دوران 150 فلسطینیوں کوشہید کیا۔
1 Aug 2024
فضا علی کو 'بلاک بسٹر' گانے پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا
اپنے گانے کی مقبولیت کے سبب گڑوی گروپ میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے اور مختلف شوز میں ان کے گانے کی تعریف کی جارہی ہے۔
31 Jul 2024
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
حکومت کی جانب سے معمولی ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔
31 Jul 2024
بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی
انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، انہوں نے پہلی پوزیشن نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سے چھینی ہے
31 Jul 2024
اُس وقت میں 12 سال کی تھی۔۔ ڈمپل کپاڈیا نے تلخ حقیقت سے پردہ اُٹھادیا
ڈمپل کپاڈیا نے اپنا بالی ووڈ کیریئر بہت کم عمری (ٹین ایج) میں شروع کیا
31 Jul 2024
سائنسدانوں کو مریخ پر زندگی کے مصدقہ شواہد مل گئے
اس 3 بائی 2 فٹ چٹان کے تجزیے سے ایسے نامیاتی مادے کے آثار ملے جو زمین پر قدیم جراثیموں کے فوسل سے ملتے جلتے تھے
31 Jul 2024
گھریلو صارفین کے لئے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
31 Jul 2024
اسرائیلی فوج کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان دینے سے گریز
اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ وہ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کا جواب نہیں دیتے۔
31 Jul 2024
برطانیہ میں 31 جولائی رواں سال کا گرم ترین دن رہا
ہیتھرو اور کیو گارڈن میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
31 Jul 2024
اسرائیلی فوج کا بیروت پر حملہ، حزب اللہ کے اہم کمانڈر شہید
حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے فوجی مشیر سید محسن فواد شکر کے مارے جانے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
31 Jul 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ملک میں چاندی کی قیمت میں بھی 40 روپے اضافہ ہوگیا
31 Jul 2024
وہ ملک جہاں آوارہ کتوں کو ختم کرنے کیلیے قانون سازی کرلی گئی
اپوزیشن اور جانوروں کے حقوق کی تنظیموں نے مخالفت کی ہے
31 Jul 2024
پارا چنار میں اراضی تنازع؛ 49 افراد کی موت اور 267 زخمی ہونے کے بعد صلح ہوگئی
ضلع کرم میں دو فریقین کے درمیان کئی روز تک گھمسان کا رن پڑا رہا