25 Sep 2024
سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2653ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
25 Sep 2024
عمر کوٹ کے ڈاکٹر شاہنواز کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی
رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ ان کو قریب سے دوگولیاں لگیں جس کی وجہ سے ہلاکت ہوئی
25 Sep 2024
اسنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال نے بھارتی کھلاڑی کو آؤٹ کلاس کر دیا
پاکستانی کیوئسٹ نے بیسٹ آف الیون میں انڈین حریف کو ایک فریم بھی نہ جیتنے دیا۔مقابلے کا آغاز پہلے فریم میں اسجد اقبال کی 49ـ18 کی فتح کے ساتھ ہوا۔
25 Sep 2024
شادی کیلئے لڑکی دکھانے کے بہانے خواتین سمیت 8 افراد اغوا
پولیس کے مطابق ڈاکوئوں نے شادی کا جھانسہ دے کر مغویوں کو ناپر کوٹ کچے بلایا تھا
25 Sep 2024
تربت سے خودکش بمبار نرس گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات
عدیلہ بلوچ کی گرفتاری حساس اداروں کی بڑی کامیابی ہے
25 Sep 2024
اسرائیل کی لبنان میں وحشیانہ بربریت، ایک دن میں بچوں سمیت 550 شہید
اسرائیلی طیاروں نے وحشیانہ انداز سے بمباری کی
25 Sep 2024
دنیا کو عمران خان جیسے سربراہ کی ضرورت ہے، جانی لیور
بھارتی اداکار کا عمران خان کیلیے نیک خواہشات کا اظہار
25 Sep 2024
مودی طیارے کا بغیر اجازت پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف
ایوی ایشن ذرائع نے بدھ کو تصدیق کی، مودی نے امریکا سے بھارت پہت کیلیے پاکستانی فضائی حدود کو استعمال کیا
25 Sep 2024
پاکستانی خاتون ڈاکٹر نے صحت کے شعبے میں عالمی ایوارڈ جیت لیا
ڈاکٹر زہرہ کو بل گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے گول کیپر ایوارڈ 2024 دیا گیا ہے
25 Sep 2024
سیالکوٹ میں احمدیہ پروفیسر مذہبی عقیدے کیوجہ سے ملازمت سے برطرف
طلبا نے ٹیچر ہر احمدی ہونے کا الزام لگا کر احتجاج کیا تھا
24 Sep 2024
کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.1 ڈگری جبکہ ہوامیں نمی کا تناسب 67 فیصد ریکارڈ ہوا۔
24 Sep 2024
شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے نادرا نے ایڈوائزری جاری کردی
نادرا کے ترجمان کے مطابق اصل دستاویز یا صرف اس پر درج نادرا کا جاری کردہ نمبر ساتھ لائیں۔
24 Sep 2024
جنوبی کوریا میں 16سال بعد خاتون کی لاش مل گئی
جنوبی کوریا کے شہر جیوجے میں خاتون کے دوست نے جھگڑے کے دوران سر پر بھاری چیز مار کر خاتون کو قتل کر دیا تھا۔
24 Sep 2024
جوبائیڈن نے غزہ کی آزادی کا نعرہ لگادیا
ہمیں غزہ کو آزاد کروا کر جنگ بندی کروانا ہوگی، امریکی صدر