23 Sep 2024
اسرائیلی فوج کا لبنانیوں کو گھر خالی کرنے کا پیغام
پیغام میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ کسی ایسی عمارت میں ہیں جس میں حزب اللہ کے ہتھیار ہیں، اگلے ٹیکسٹ میسیج تک اس عمارت سے دور رہیں۔
23 Sep 2024
شادی کی اہم رسموں پر پابندی عائد کردی گئی
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ وہ بچیوں کی شادیوں میں رسم و رواج جیسے انگوٹھی پہنانا، منگنی، جوتا چھپائی جیسی رسموں کو بالکل ختم کردیں گے۔
23 Sep 2024
چین نے مقناطیسی میدان میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
ماہرین کا کہنا تھا کہ مستحکم اعلی مقناطیسی میدان ایک انتہائی تجرباتی کیفیت ہے جو سائنسی تحقیق میں ایک طاقتور آلہ کی حیثیت کام کررہا ہے۔
23 Sep 2024
کپتانی کی وجہ سے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ، فاطمہ ثنا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ساتھ گروپ میں آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں شامل ہیں۔
23 Sep 2024
جنوبی افریقا نے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
جنوبی افریقا نے 170 رنز کا ہدف 33 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
23 Sep 2024
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور میں زیادہ دولت کس کے پاس ہے؟
معروف جوڑی کا شمار انڈسٹری کے سب سے خوبصورت جوڑوں میں ہوتا ہے، عالیہ اور رنبیر کی شادی 2022 میں ہوئی اور ان کی ایک بیٹی راہا کپور ہے۔
23 Sep 2024
اسرائیلی اخبار میں اپنی حمایت میں چھپنے والے آرٹیکل پر عمران خان کی وضاحت
ان کو انگریزی پڑھنی نہیں آتی، عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
23 Sep 2024
ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک کرنے والے 8 ملزمان کی ضمانت منظور
عدالت نے گرفتار ملزمان کی ضمانت منظور کرلی
23 Sep 2024
فلسطین کے بعد لبنان میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، 182 شہید، 750 سے زائد زخمی
اسرائیل نے لبنانی شہریوں کو حملے سے قبل پیغامات بھی جاری کیے
23 Sep 2024
بڑی کرپشن: نیب کی پشاور بی آر ٹی سے 168 روپے کی ریکارڈ وصولی
نیب نے ریکوری کا بڑا دعوی کیا ہے، اعلامیہ جاری
23 Sep 2024
مخصوص نشستیں، سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ آگیا
سپریم کورٹ کے 13 رکنی لارجر بینچ نے 70 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
23 Sep 2024
تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے، شفاف انتخابات میں الیکشن کمیشن ناکام رہا، سپریم کورٹ
جسٹس منصور علی شاہ نے تحریری فیصلہ جاری کیا
23 Sep 2024
صدارتی الیکشن ہار گیا تو دوبارہ نہیں لڑوں گا، ٹرمپ کا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں
23 Sep 2024
عائشہ عمر اور شائستہ لودھی کا خواتین کو اہم مشورہ
عائشہ عمر اور شائستہ لودھی نے مردوں کو برا بھلا بولنے والی خواتین کو مشورہ دے دیا۔
23 Sep 2024
جعلی دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جانے والی 3 افغان خواتین گرفتار
تینوں خواتین جعلی میڈیکل، کاروباری دستاویزات سے جرمنی جارہی تھیں