4 Nov 2025
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دو دن اضافے کے بعد بڑی کمی
3500 روپے کی کمی سے 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4لاکھ20 ہزار362 روپے پرآگیا۔
4 Nov 2025
عوام پر فائرنگ ، عدالت نے لیاقت محسود کو گرفتار کرنے سے روک دیا
عدالت نے 6 نومبر تک گرفتار یس ےروکتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
4 Nov 2025
صبا قمر نے صحافی کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
اداکارہ کے مطابق صحافی نے ان پر الزام عائد کیا تھا
4 Nov 2025
فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد ہلاک
فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان بھارتی پراکسیز ہیں
3 Nov 2025
حماس نے مزید 3 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں
لاشوں کو شناخت کے عمل کیلئے تل ابیب کے ابوکبیر فرانزک انسٹی ٹیوٹ منتقل کردیا گیا۔
3 Nov 2025
کینیا میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 26 افراد ہلاک
علاقے میں امدادی کارروائیاں فوری طور پر شروع کر دی گئیں۔
3 Nov 2025
اٹلی' برفانی تودہ گرنے سے 5 جرمن کوہ پیما ہلاک
پانچوں جرمن کوہ پیماؤں کی لاشوں کو برف سے باہر نکال لیا گیا ہے۔
3 Nov 2025
ٹام کروز اور آنا دے آرمس کی علیحدگی کے بعد بھی دوستی برقرار
ذاتی طور پر آنا کو ٹام کی صحبت پسند تھی
3 Nov 2025
ہمیں اپنے بزرگوں کوجینے کا حق دینا چاہیے' وصی شاہ
بزرگوں کو اس طرح وقت نہیں دیا جا تا جو ان کی ضرورت ہے
3 Nov 2025
غزہ میں فوج بھیجنا حکومت کا کام ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پشاور میں انتہائی اہم پریس کانفرنس
3 Nov 2025
بھارت جان لے اس بار جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ہمیں بھارت کی کارروائی سے متعلق پتا ہے ہم مکمل طور پر تیار ہیں۔
3 Nov 2025
کراچی میں ہوائوں کی سمت تبدیل، فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ
ایئر کوالٹی انڈیکس کے تحت شہر کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 210 پرٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے