























22 Aug 2025
پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سخت شرائط رکھ دیں
پیوٹن چاہتے ہیں کہ یوکرین مشرقی سرحدی شہر ڈونباس سے دستبردار ہو جائے اور نیٹو میں شمولیت کا ارادہ ترک کردے۔
22 Aug 2025
امریکی عدالت سے ٹرمپ کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی
اپیل کورٹ کے ججز نے 11 ماہ تک غور کے بعد صدر ٹرمپ کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔
22 Aug 2025
سکندریہ سے 2 ہزار سال پرانے شہر کے کھنڈرات دریافت
یہ باقیات خلیج ابوقیرکے علاقے میں دیارفت ہوئے ہیں۔
22 Aug 2025
امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے کا اجرا روک دیا
طبی اور انسانی بنیادوں پر غزہ کے لیے حالیہ دنوں میں جاری ویزوں کا جامع جائزہ لیا جا رہا ہے۔
22 Aug 2025
وسیم اکرم نے اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ کونسے کرکٹر کو دیا ؟
میدان میں اور میدان سے باہر اس کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے
22 Aug 2025
کوچ اور 2 گاڑیوں میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق
واقعہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں پیش آیا جہاں کوچ اور 2 گاڑیوں میں تصادم ہوا۔
22 Aug 2025
فیروز خان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب نے گھریلو تشدد کے خلاف آواز بلند کر دی
ہمارے معاشرے میں پہلے ہی بہت زیادہ منفیت ہے۔
22 Aug 2025
بارش میں بھیگتی بھاگتی حرا مانی مداحوں کے نشانے پر آگئیں
اکثر اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔
22 Aug 2025
کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی، صورتحال پر منفی پروپیگنڈا کیا گیا: مرتضی وہاب
بارش کہیں بھی ہو کے ایم سی کے نالوں سے پانی گزرتا ہے
22 Aug 2025
کراچی: بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا، اگلا اسپیل کب آئے گا ؟
کراچی میں حالیہ مون سون سسٹم کمزور پڑ گیا ہے تاہم بارش کا اگلا اسپیل 27 اگست سے متوقع ہے۔
22 Aug 2025
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری، فی تولہ قیمت میں کمی
فی تولہ سونا 1500 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔
22 Aug 2025
عمرے کی آڑ میں ہیروئن اسمگلنگ پکڑی گئی، بیوی، ساس اور ملز کے پیٹ سے ہیروئن والے کیپسول برآمد
اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف نے شک کی بنیاد پر کارروائی کی
22 Aug 2025
جمعے کی نماز چھوڑنے پر 2 لاکھ روپے جرمانہ اور 3 سال قید کی سزا
عدالت نے فیصلہ سنادیا، اب حکومت عملدرآمد کرے گی
22 Aug 2025
سوشل میڈیا اسٹار طلحہ احمد کا اکاؤنٹ معطل
طلحہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ نامعلوم وجوہات کی بنا پر معطل کیا گیا ہے