فیس بک نے چین کی ہوشیاری پکڑ لی، ہزاروں اکاؤنٹ ڈیلیٹ

فیس بک نے چین کی ہوشیاری پکڑ لی، ہزاروں اکاؤنٹ ڈیلیٹ

میٹا نے اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا
فیس بک نے چین کی ہوشیاری پکڑ لی، ہزاروں اکاؤنٹ ڈیلیٹ

Webdesk

|

3 Dec 2023

سان فرانسسکو: انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے اپنی زیر ملکیت ایپ سے ہزاروں صارفین کے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیس بک کی مالک کمپنی “میٹا” نے کہا ہے کہ فیس بک کے ایسے جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیے گئے ہیں جو امریکی افراد کے اکاؤنٹس نہیں تھے لیکن تاثر یہ دیا جا رہا تھا جیسے وہ امریکی شہریوں کو اکاؤنٹس ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ڈیلیٹ کیے گئے 4 ہزار 800 اکاؤنٹس کو چین سے چلایا جا رہا تھا لیکن تاثر یہ دیا جا رہا تھا جیسے وہ امریکہ سے چلائے جا رہے ہوں۔

یہ تمام اکاؤنٹس جعلی تھے اور ان کی تصاویر پروفائل بھی غلط دی گئی تھیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!