کراچی، اسکول وین کو حادثہ، متعدد طلبہ و اساتذہ زخمی

کراچی، اسکول وین کو حادثہ، متعدد طلبہ و اساتذہ زخمی

نجی اسکول کے بچے سیر و تفریع کے لیے جا رہے تھے کہ راستے میں گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
کراچی، اسکول وین کو حادثہ، متعدد طلبہ و اساتذہ زخمی

Webdesk

|

15 Dec 2025

کراچی: آئی آئی چند ریگر روڈ کیفے بوگی کے قریب اسکول وین فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے باعث متعدد طلبہ اور اساتذہ معمولی زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق زخمی طلبہ اور اساتذہ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈرائِیور کا کہنا ہے کہ حادثہ گاڑی کا بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ نجی اسکول کے بچے سیر و تفریع کے لیے جا رہے تھے کہ راستے میں گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!