پیر آباد میں بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

پیر آباد میں بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

ضلع غربی میں پولیس نے 10 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش کو ناکام بنادیا
پیر آباد میں بچے کو اغوا کرنے کی  کوشش کرنے والا شخص گرفتار

Webdesk

|

28 Jan 2025

کراچی : شہر قائد کے علاقے پیر آباد میں بچے کے اغواء کی کوشش کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق، کراچی کے ضلع غربی میں پولیس نے 10 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش کو ناکام بنادیا، جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ واقعہ پیر آباد کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں پیش آیا، جہاں سے جنت گل ولد محمد صدیق کے نام سے شناخت ہونے والے ملزم نے 10 سالہ اویس ولد امین تاج کو اغوا کرنے کی کوشش کی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!