رشتے کے تنازع پر فائرنگ میں 3 افراد جاں بحق

رشتے کے تنازع پر فائرنگ میں 3 افراد جاں بحق

فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
رشتے کے تنازع پر فائرنگ میں 3  افراد جاں بحق

Webdesk

|

22 Dec 2025

گھوٹکی: سندھ کے ضلع گھوٹکی میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ میں3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ خانپور مہر میں پیش آیا، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرین صلح کے لیے مخالفین کے گھر آئے تھے جہاں ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!