باکسر محمد وسیم کی مریم نواز سے فریاد ۔۔

باکسر محمد وسیم کی مریم نواز سے فریاد ۔۔

پاسپورٹ پھنس جانے سے تربیتی کیمپ میں شامل نہ ہونے پرمشکلات ہیں، 4 اکتوبر کو عالمی ٹائٹل کیلئے فائٹ ہے۔
باکسر محمد وسیم کی مریم نواز سے فریاد ۔۔

Webdesk

|

23 Aug 2024


لاہور: باکسرمحمد وسیم نے مریم نوازسے پاسپورٹ واپس دلوانے کی اپیل کر دی۔ محمد وسیم نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کیلئے اپنا پیغام جاری کیا۔

باکسرمحمد وسیم نے کہا کہ پاسپورٹ پھنس جانے سے تربیتی کیمپ میں شامل نہ ہونے پرمشکلات ہیں، 4 اکتوبر کو عالمی ٹائٹل کیلئے فائٹ ہے۔

انھوں نے بتایا کہ میرے پاس پاسپورٹ نہیں، تاخیر سے پاسپورٹ ملا تو تیاری متاثر ہوسکتی ہے۔ جلد پاسپورٹ واپس کیا جائے تاکہ اپنی فائٹ کی تیاری کر سکوں۔

محمد وسیم کی ڈبلیو بی ایف بینٹم ویٹ ٹائٹل فائٹ مالٹا میں شیڈول ہے۔ محمد وسیم نے 22 جولائی کو ڈینش ایمبیسی میں ویزے کیلئے پاسپورٹ جمع کروایا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!