کوہلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کوہلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کوہلی نے 14 سال کے طویل عرصے تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی
کوہلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک

|

12 May 2025

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور لکھا کہ مجھے وائٹ جرسی پہنتے ہوئے 14سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔

انیوں نے لکھا کہ اس فارمیٹ سےریٹائرمنٹ لینا آسان نہیں تھا لیکن مجھے یہ ٹائم درست لگا۔

بلے باز کو شاندار ٹیسٹ کیرئیر پر مداحوں نے مبارک باد پیش کی جبکہ کچھ نے افسردگی کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے 123 ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں، کوہلی نے ٹیسٹ کیرئیر میں 9230 رنز بنائے جن میں 30سنچری اور 31 ففٹیز شامل ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!