محمد رضوان نے شاہد آفریدی سے ریکارڈ چھین لیا
محمد رضوان نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں حاصل کیا
ویب ڈیسک
|
13 Jan 2024
آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں نائب کپتان محمد رضوان نے شاہ آفریدی کا ریکارڈ چھین لیا۔
محمد رضوان نے ٹی 20 فارمیٹ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے سب سے زیادہ لگانے کا اعزاز اپنے نام کیا۔
رضوان نے نیوزی لیںڈ کے خلاف میچ میں 14 گیندوں پر 2 چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 25 رنز کی اننگز کھیلی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کیلئے ٹی20 فارمیٹ میں شامل ٹاپ 5 کھلاڑیوں میں محمد حفیظ دوسرے، شاہد آفریدی، تیسرے، شعیب ملک چوتھے جبکہ عمر اکمل پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔
Comments
0 comment