مسلم فائٹر کو امریکا میں جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا
خبیب نے آف لوڈ کرنے سے پہلے عملے سے مباحثہ بھی کیا، ویڈیو سامنے آگئی
ویب ڈیسک
|
12 Jan 2025
یو ایف سی (الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ) کے روس سے تعلق رکھنے والے فائٹر محمد خبیب کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر غیر ملکی ایئرلائن سے آف لوڈ کردیا گیا۔
انٹرنیٹ پر یو ایف سی چیمپئن خبیب کو جہاز سے آف لوڈ کرنے کی چپکے سے بنائی گئی ویڈیو وائر ہورہی ہے۔
مبینہ طور پر انہیں امریکا میں ایئرلائن نے پرواز سے تھوڑی دیر قبل ہی آف لوڈ کیا۔
اس موقع پر خبیب نے جہاز کے عملے سے بھی ضد بحث کی تاہم اُن کی ایک نہ سنی گئی۔
Comments
0 comment