ننھی پاکستانی شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل، دنیا بھر میں پزیرائی

ننھی پاکستانی شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل، دنیا بھر میں پزیرائی

اس ویڈیو کو ای ایس پی این نے بھی شیئر کیا ہے
ننھی پاکستانی شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل، دنیا بھر میں پزیرائی

Webdesk

|

1 Apr 2024

انٹرنیٹ پر پاکستان کی ایک ننھی بلے باز کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

کرکٹ پر نظر رکھنے والے عالمی نشریاتی ادارے ای ایس پی این کی جانب سے جاری ویڈیو میں نظر آنے والی بچی کا تعلق بہالپور سے اور نام عریشہ ہے۔

بچی کو انتہائی مہارت کے ساتھ ہر طرف شاندار انداز سے شارٹ مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر نہ صرف دنیائے کرکٹ کے کھلاڑی حیران ہوئے بلکہ شائقین نے ایسے زبردست ٹیلنٹ کو سامنے لانے کا مطالبہ بھی کیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے بچی کے والدین پر زور دیا کہ وہ اسے کرکٹ کے میدان میں اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع دیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!