انٹرنیشنل ٹی 20 کی تاریخ میں کی سب سے بڑی پارٹنر شپ قائم

انٹرنیشنل ٹی 20 کی تاریخ میں کی سب سے بڑی پارٹنر شپ قائم

آسٹریلیا نے یہ اعزاز اپنے نام کرلیا
انٹرنیشنل ٹی 20 کی تاریخ میں کی سب سے بڑی پارٹنر شپ قائم

ویب ڈیسک

|

23 Jul 2025

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں، آسٹریلیا کے جوش انگلس اور کیمرون گرین نے تیسری وکٹ کے لیے 131 رنز کی ریکارڈ ساز شراکت قائم کرتے ہوئے اپنے ہی ہم وطن کھلاڑیوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔

یہ کارنامہ اس وقت انجام پایا جب آسٹریلیا نے 173 رنز کا ہدف محض 15.2 اوورز میں حاصل کر کے پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔

اس سے قبل، ایرون فنچ اور گلین میکسویل نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 118 رنز بنائے تھے، لیکن انگلس اور گرین کی شاندار بیٹنگ نے اس ریکارڈ کو توڑ دیا۔

یہ ریکارڈ شراکت آسٹریلوی T20 کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل ہے۔

 آسٹریلیا نے 173 رنز کا ہدف محض 15.2 اوورز میں حاصل کرکے پانچ میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!