نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

نائلہ کیانی نے 8485 میٹر دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی
نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

Webdesk

|

5 May 2024

 اسلام آباد: پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔

ذرائع کے مطابق نائلہ کیانی نے 8485 میٹر دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی۔ نائلہ کیانی پاکستان کی تاریخ میں 8 ہزار میٹر کی 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

انہوں نے اتوار کی صبح نیپال میں مکالو سر چوٹی سر کر کے تاریخی سنگف میل حاصل کیا۔انہوں نے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 35 منٹ پر مکالو سر کی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!