پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے مقررہ20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے
پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی

Webdesk

|

29 Jan 2026

لاہور: پاکستان نے آسٹریلیا  کو 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 22   رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1  کی برتری حاصل کی۔

پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان نے مقررہ20  اوورز میں 8  وکٹوں کے  نقصان پر 168 رنز بنائے۔ صائم ایوب 40 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔

جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم  مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 146 رنز بناسکی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!