پاک بھارت کشیدگی، حسن علی کا ردعمل سامنے آگیا

پاک بھارت کشیدگی، حسن علی کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ کھیلنے کے لئے بے چین ہوں۔
پاک بھارت کشیدگی، حسن علی کا ردعمل سامنے آگیا

Webdesk

|

4 May 2025

لاہور: قومی فاسٹ باولر حسن علی کہتے ہیں پاک بھارت کشیدگی پر اہلیہ سے کبھی بحث نہیں ہوئی،ٹینشن ضرور ہے،جنگ مسئلے کا حل نہیں،مسئلے کا حل امن ہے۔

ایک انٹرویو میں کہاکہ ری ہیب بورنگ اور مشکل ہوتا ہے لیکن جذبہ ہو تو کرسکتے ہیں،جب بھی ٹیم میں واپس آیا اپنی محنت سے آیا کسی کی دوستی سے نہیں۔

ڈسپلن، فٹنس پر کام کیا بہت ساری چیزیں فکس کی ہیں،میرا بیلنس اور ایکشن مس ہورہا تھا،اب اچھا رزلٹ مل رہا ہے۔ حسن علی نے مزید کہا لاہور میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ کھیلنے کے لئے بے چین ہوں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!