پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے؟ کیون پیٹرسن کا بیان

پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے؟ کیون پیٹرسن کا بیان

کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ جب میں نے پی ایس ایل کھیلی تب لیگ کا معیار بہت شاندار تھا۔
پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے؟ کیون پیٹرسن کا بیان

Webdesk

|

26 Aug 2024

 لندن: انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیون پیٹرسن نے پاکستان کرکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ جب میں نے پی ایس ایل کھیلی تب لیگ کا معیار بہت شاندار تھا۔

کیون پیٹرسن نے کہا کہ کھلاڑیوں کے کام کرنے کا انداز اچھا تھا اور نوجوان صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے تھے۔انہوں نے اپنے پیغام میں یہ بھی لکھا ہے کہ اب وہاں کیا ہو رہا ہے؟

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!