پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری، مقابلے پاکستان میں ہی ہوں گے

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری، مقابلے پاکستان میں ہی ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بقیہ 8 میچز کا شیڈول جاری کردیا
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری، مقابلے پاکستان میں ہی ہوں گے

ویب ڈیسک

|

13 May 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کانیا شیڈول جاری کردیا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ 17 مئی کو راولپنڈی میں ہوگاجبکہ پی ایس ایل 10 کا فائنل 25 مئی کو دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

نئے شیڈول کے مطابق 21 سے 31 مئی تک پلے آف راونڈ لاہور میں کھیلا جائے گا اور اکیس مئی کو پہلا کوالیفائر لاہور میں کھیلا جائے گا۔

بائیس مئی کو پہلا ایلمینیٹر اور 23 مئی کو دوسرا ایلمینیٹر قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

واضح رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث لیگ کو منسوخ کر کے دبئی منتقل کرنے پر غور کیا جارہا تھا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!