شعیب ملک کا قومی ٹیم کو اہم مشورہ
سعودی عرب کے لیے ٹیلنٹ ڈھونڈ کر وہاں اسکالر شپ پر لے جانا احسن اقدام ہے۔
Webdesk
|
2 Nov 2025
پشاور: سابق کپتان شعیب ملک نے کہاہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان کی کرکٹ ڈاؤن ہوئی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ کرکٹ کی بہتری کے لیے ڈومیسٹک اسٹرکچر کو بہتر کرنا پڑے گا، اچھے کھلاڑی ڈومیسٹک سے ہی آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرکٹ ٹیلنٹ موجود ہے اس لیے یہاں آیا ہوں۔ سابق کپتان نے کہا کہ سعودی عرب کے لیے ٹیلنٹ ڈھونڈ کر وہاں اسکالر شپ پر لے جانا احسن اقدام ہے۔
Comments
0 comment