ٹیم کی شکست پر بابر اور رضوان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر افتخار احمد نے خاموشی توڑ دی

ٹیم کی شکست پر بابر اور رضوان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر افتخار احمد نے خاموشی توڑ دی

ٹیم کی خراب کارکردگی پر صرف بابراعظم اور محمد رضوان کو مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں، آل راؤنڈر
ٹیم کی شکست پر بابر اور رضوان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر افتخار احمد نے خاموشی توڑ دی

ویب ڈیسک

|

4 Feb 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے ٹیم کی شکست پر بابر اعظم اور محمد رضوان پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ ٹیم کی خراب کارکردگی پر صرف بابراعظم اور محمد رضوان کو مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اور رضوان ہمارے ورلڈ کلاس اسٹار کھلاری ہیں، کسی بھی میچ یا سیریز میں شکست یا خراب نتائج کی ذمہ داری پوری ٹیم ہوتی ہے۔

افتخار احمد نے یہ بھی کہا کہ عالمی کپ میں اچھے کامبینشین کے ساتھ جانے کی کوشش کریں گے جس پر ابھی سے کام کررہے ہیں، پی ایس ایل کا انعقاد خوش آئند ہوگا اور اس سے کھلاڑیوں کو تجربہ بھی ملے گا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!