ایشیا کپ 2025، یو اے ای کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
یو اے ای نے ایشیا کپ میں گروپ اے کے میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

Webdesk
|
17 Sep 2025
دبئی: میزبان یو اے ای نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یو اے ای نے ایشیا کپ میں گروپ اے کے میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
پاکستان ٹیم میں یو اے ای کے خلاف میچ کیلئے 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سفیان مقیم اور فہیم اشرف کی جگہ حارث رؤف اور خوشدل شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
Comments
0 comment