بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ میں 19 سالہ بلے باز نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر عالمی شہرت حاصل کرلی۔
اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں
عدنان نے فائنل میں مصری کھلاڑی کو شکست دی
انہیں اپنا جنون ظاہر کرنا ہوگا، وہ مضبوط ہیں
جنوبی افریقا کے اوپنر بلے بازوں نے ہی ہدف کو حاصل کیا اور 0-2 سے سیریز اپنے نام کرلی۔
فالو آن کا شکار ٹیم نے دوسری اننگز میں تاریخی ریکارڈ قائم کیا
صائم ایوب نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے۔
دونوں کرکٹرز بنگلادیش پریمیئر لیگ کی وجہ سے ڈھاکا میں موجود ہیں۔
آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 181 اور دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 162رنز بنائے ۔
بورڈر گواسکر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ میچ میں جسپریت بمراہ قیادت کر رہے ہیں
شعیب ملک نے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا
حسنین نے قوالوں کے ساتھ دھن پر جاوید بشیر کا گانا گایا
میرے کئی منیجرز نے مجھے مشورہ دیا کہ مجھے اپنی پی اّر پر کام کرنا چاہیے
بابر اعظم سال 2022،2021، 2023 اور 2024 کے اختتام پر ون ڈے کے ٹاپ بیٹر رہے ہیں
کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام اور سلیکٹرز کو بھی اس بارے میں علم ہے
ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی کارکردگی نے نہ صرف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریزکا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے کیپ ٹاون میں شروع ہوگا۔
صائم ایوب نے حال ہی میں دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں عمدہ بیٹنگ کی ہے
سدرا امین کی شادی کی تقریب مقامی فارم ہائوس میں منعقد کی گئی، جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران بھی شریک ہوئے۔
شاداب خان کی جانب سے شیئر کی گئی فوٹیج میں ثقلین مشتاق کو شاداب خان کی کوچنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔