بابر اعظم نے سنچورین میں دوسری اننگز میں نصف سنچری بنائی اور آؤٹ ہوگئے
یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔
لائیو میچ کے دوران ویرات کوہلی کی آسٹریلوی بیٹر سے الجھنے کی ویڈیو بعد میں سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی تھی۔
سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی پر پی سی بی کا مؤقف بہترین تھا
پولیس نے 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا
منو بھاکر کی دھیان چند کھیل رتنا ایوارڈ کے لیے نامزدگی نہیں ہوئی
آل راؤنڈر نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک پوسٹ میں اعلان کیا کہ ان کے ہاں 19 دسمبرکو بیٹا پیدا ہوا۔
بابر اعظم کو پلیئنگ الیون سے نکالنے پر فخر زمان نے ٹویٹ کیا جس پر پی سی بی نے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا تھا
سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو صحت کی خرابی کے باعث ریاست مہاراشٹرا کے ضلع تھانے میں واقع ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں ہوگا جبکہ 9مارچ تک چیمپئنز ٹرافی جاری رہے گی۔
پاکستان نے افریقا کو تین میچز میں شکست دے کر وائٹ واش کردیا
یہ فورس عبدالرزاق کی قیادت میں کام کرے گی، جس میں پچاس بلے بازوں کو تربیت دی جائے گی
قومی کھلاڑی کیپ ٹائون کے تفریحی مقامات کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے رہے
آئی سی سی کی جانب سے جلد شیڈول جاری کیے جانے کا امکان ہے
دونوں لندن میں پراپرٹی کے بھی مالک ہیں۔
بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلا ف دوسرے ون ڈے میں نصف سنچری کرنے کے بعد دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا۔
پاکستان نے جنوبی افریقا کو سیریز میں شکست دے دی
قومی ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں پروٹیز کو 81 رنز سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی
فیفا نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب2034 مینز فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گورننگ بورڈ کو چیمپئنز ٹرافی سے متعلق اعتماد میں لیا