ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم ناکام رہی اور 95 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
شیکھر دھون نے جنوری میں منگنی کا اعلان کیا تھا
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا
ہم نے 2021ء میں ورلڈ کپ جیتا اور اس کے بعد کامیاب نہ ہو سکے
بیٹنگ کی اس کمزوری کے باعث بھارتی ٹیم پر سْپر 8 مرحلے میں دباؤ مزید بڑھ جائے گا۔
فرنچائز کے تمام سوشل میڈیا اکانٹس سے وسیم اکرم کو صدر بنائے جانے کی پوسٹ ہٹا دی گئی ہیں
گلین میکسویل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان سے ہمیشہ بہت پیار ملا ہے۔
20 اگست 2019ء کو حسن علی بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے،
مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے اور نمیبیا کو جیت کیلیے 200 رنز کا ہدف دیا تھا
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
سابق عالمی کپتانوں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا
عماد وسیم قاتل اور دھوکے باز ہے جسے اسلام آباد یونائیٹڈ نے موقع دیا۔
ان کی جگہ کائل جیمنسن کو موقع مل سکتا ہے۔
بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان کو باہر بٹھانے کا مطالبہ کردیا۔
بھارت پاکستان کو 61 رنز سے ہرانے کے بعد گروپ اے سے سپرایٹ مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔
ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن فیل ہوگئی
پاکستان کے 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔
اس سے قبل بھی سری لنکا کے اسٹیڈیمز میں میچ کے دوران بھی سانپ دکھائی دیے ہیں۔
سلمان آغا نے کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔