عبدالصمد کو پیر کے دن دورانِ فیلڈنگ بائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے انجری ہوئی تھی
مڈل آرڈر میں اچھی پرفارمنس نہیں آرہی ہے۔
میں پاکستان میں کئی بار آیا، پاکستان میں کرکٹ سے محظوظ ہوتا ہوں۔
قومی اسکواڈ میں موجود جونیئر کھلاڑی بھی اچھا کھیل رہے ہیں
پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور محمد رضوان نے نصف سنچریاں اسکورکیں۔
نوجوان بلے باز نے بھارت کے بولرز کا بھرکس نکال دیا، جم کر پٹائی کی
واضح رہے کہ پاکستانی بیٹر نے آخری مرتبہ ایشیا کپ 2023 میں نیپال کے خلاف سنچری اسکور کی تھی
سلمان علی آغا کی اہلیہ کی ایک پوسٹ نے سوالات جنم دے دیے
کھیلی گئی اننگز کے لحاظ سے یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیز ترین پاکستانی ہیں۔
فرنچائزز کو 10 سالہ نئے معاہدوں کی پیشکش کی ہے۔
یہ میچز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہونا تھے۔
پاکستان میں کرکٹ اور سیاست دونوں نظام اچھے نہیں، سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی ہے۔
سری لنکا کو ٹیسٹ اسٹیٹس نہیں ملا تھا تب پاکستان نے مدد کی تھی۔
جن کھلاڑیوں کو معطل کیا گیا ہے، وہ کھیل میں شرط لگانے والوں میں شامل تھے۔
محسن نقوی کی یقین دہانی پر سری لنکن ٹیم کا دورہ مکمل کرنے کا فیصلہ
کھلاڑی ہمیشہ اپنی اگلی اسائنمنٹ کی طرف دیکھتے ہیں
ٹیم کے مینجر کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واپس جانا چاہتے ہیں۔
سلمان آغا نے 105 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کا اعلان کردیا