پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کو پی ایس ایل کے بہترین بیٹر کا فین چوائس ایوارڈ دیا گیا۔
ڈیوڈ وارنر کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں جارحانہ بیٹنگ کے حوالے سے اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں
آسٹریلوی ٹیم کے اسکواڈ میں الیکس کیری، نیتھن ایلس، ایرون ہارڈی اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔
خبیب کو امریکا میں ایئرلائن سے آف لوڈ کیا گیا
لاہور میں پی ایس ایل کے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ جاری ہے
خبیب نے آف لوڈ کرنے سے پہلے عملے سے مباحثہ بھی کیا، ویڈیو سامنے آگئی
بلیک کیپ اسکواڈ میں کین ولیمسن اور ڈیرل مچل شامل ہیں، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کونوے اور لوکی فرگوسن بھی نیوزی لینڈ ٹیم کا حصہ ہیں۔
سلیکٹرز جسپریت بمراہ کی فٹنس رپورٹس کی روشنی میں ٹورنامنٹ کے قریب جا کر اسکواڈ کا اعلان کرنا چاہتے ہیں۔
پی سی بی نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، کپتان شان مسعود ہوں گے
معائنے کی رپورٹ جلد سامنے آجائیگی، سرجری کا فیصلہ میڈیکل پینل کریگا۔
4 سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ہال آف فیم 2024ء میں شامل کیا گیا ہے
یہ فیصلہ کیوں کیا جارہا ہے، وجہ بھی سامنے آگئی
جنوبی افریقا کے وزیر کھیل نے بھی بائیکاٹ کی حمایت کردی ہے
صائم ایوب جنوبی افریقا کیخلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور ابتدائی رپورٹس میں ان کے ٹخنے میں فریکچر آیا ہے۔
تمام افواہوں کے دوران ہی دھناشری ورما نے خاموشی توڑ کر اپنا ردِعمل ظاہر کر دیا ہے۔
یونس خان چیمپئنز ٹرافی میں خدمات انجام دیں گے، بورڈ کی تصدیق
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ میں 19 سالہ بلے باز نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر عالمی شہرت حاصل کرلی۔
اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں
عدنان نے فائنل میں مصری کھلاڑی کو شکست دی