دوسری اننگز میں بھی پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح فیل ہوگئی
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے اسٹار پلئیر رنکو سنگھ نے 25 سالہ نوجوان ممبر پارلیمنٹ پریا سروج سے منگنی کرلی ہے۔
پولارڈ نے اپنے کیریئر میں 900 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کیا۔
اسد علی میمن کے سیون سمٹ کے سفر میں آخری چوٹی پنچاک جایا باقی ہے۔
جیمز نے دو روز قبل پی ایس ایل کیلیے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے
پاکستان میں آئندہ ماہ 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ نے نیا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے
النصر کلب سے نئے معاہدے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو دْنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹ بالر بن جائیں گے۔
صائم ایوب کی جس فارم میں کھیل رہے تھے انکی انجری سے پاکستان کو ضرور نقصان ہوگا
متبادل کھلاڑی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اپریل اور مئی میں احسان اللہ پریذیڈنٹ کپ گریڈ ٹو میں جے ڈی ڈبلیو کے لیے کھیلیں گے
چیمپئینز ٹرافی کے میچز کیلئے ٹکٹوں قیمت کا تعین کرلیا گیا۔
امام الحق، محمد رضوان اور صائم ایوب نے اپنی پوزیشنز برقرار رکھی
جلد ہی ان کی فیملی بھی وہاں منتقل ہوجائے گی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شروع ہونے والی ہوم سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا آغاز جمعہ کے روز سے ہوگا
ٹیم کی بہتر کارکردگی کیلیے بورڈ نے اہم فیصلے کرلیے
گلیڈی ایٹرز سے سرفراز کو آہ ذمہ داری سونپ دی
ایک کو لاہور قلندرز جبکہ دوسرے کو ملتان سلطانز نے ٹیم میں شامل کیا ہے
سرفراز احمد گزشتہ سیزن تک کوئٹہ کی ٹیم کا حصہ تھے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کو پی ایس ایل کے بہترین بیٹر کا فین چوائس ایوارڈ دیا گیا۔