حلف برداری سے پہلے یرغمالی رہا نہ ہوئے تو! ٹرمپ نے دھمکی دے دی

حلف برداری سے پہلے یرغمالی رہا نہ ہوئے تو! ٹرمپ نے دھمکی دے دی

انسانیت کے خلاف ان شرم ناک حرکتوں کے ذمے داروں کو اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔
حلف برداری سے پہلے یرغمالی رہا نہ ہوئے تو! ٹرمپ نے دھمکی دے دی

Webdesk

|

3 Dec 2024

 واشنگٹن : امریکا کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس تنظیم کو خبردار کیا ہے کہ اگر 20 جنوری کو ان کی حلف برداری سے پہلے غزہ کی پٹی میں یرغمال افراد کی رہائی عمل میں نہ آئی تو مشرق وسطی میں اس کی بھاری قیمت چکائی جائے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ انسانیت کے خلاف ان شرم ناک حرکتوں کے ذمے داروں کو اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔

نو منتخب صدر نے کہا کہ یہ ذمے داران امریکا کی بھرپور تاریخ میں کسی بھی دوسرے شخص سے زیادہ خسارے میں رہیں گے ،یرغمالیوں کو اب رہا کر دو !۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!