کراچی: پانچ سالہ بچی سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

کورنگی پولیس نے سیکٹراے 32 لیبر سکوائر کے علاقے میں کارروائی کی ملزم 5 سالہ معصوم بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات میں ملوث پایا گیا ۔

Webdesk

|

22 Aug 2024

کراچی: پولیس نے5 سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

کورنگی پولیس نے سیکٹراے 32 لیبر سکوائر کے علاقے میں کارروائی کی ملزم 5 سالہ معصوم بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات میں ملوث پایا گیا ۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت شاہد الدین عرف بابو کے نام سے ہوئی، بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ کورنگی میں مقدمہ درج کرلیا گیا،ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!