خاتون کو بیچ سڑک ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا

خاتون کو بیچ سڑک ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا

خاتون کی وائرل ہونے والی ویڈیو بھارتی پولیس تک جا پہنچی جس کے بعد خاتون کو گرفتارکرلیاگیا۔
خاتون کو بیچ سڑک ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا

Webdesk

|

21 Aug 2024

نئی دہلی:  ایک خاتون کو مصروف سڑک پر رقص کرتے دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

مصروف شاہراہ پر ڈانس کرنے والی خاتون کے ساتھ حادثہ بھی پیش آسکتا تھا مگر وائرل ہونے کی خاطر انہوں نے تیز رفتار ٹریفک کی بھی کوئی پرواہ نہیں کی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق خاتون کی وائرل ہونے والی ویڈیو بھارتی پولیس تک جا پہنچی جس کے بعد خاتون کو گرفتارکرلیاگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!