شام میں فوجی مقامات پر اسرائیل کے 100 سے زائد حملے

شام میں فوجی مقامات پر اسرائیل کے 100 سے زائد حملے

شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن نے کہاکہ ان حملوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔
شام میں فوجی مقامات پر اسرائیل کے 100 سے زائد حملے

Webdesk

|

10 Dec 2024

تل ابیب: اسرائیل نے شام کے کئی علاقوں میں مختلف عسکری مقامات کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن نے کہاکہ ان حملوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔

رامی کا کہنا تھا کہ صدر بشار الاسد کی حکومت کے سقوط اور بشار کے ملک سے فرار ہونے کے بعد اسرائیل، شام کی فوجی صلاحیتیں تباہ کر رہا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!