اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں حادثے کا شکار،17ہلاک متعدد لاپتہ

اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں حادثے کا شکار،17ہلاک متعدد لاپتہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ پیش آتے ہی ایک جرمن امدادی گروپ کے جہاز نے 51 تارکین وطن کو ریسکیو کیا۔
اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں حادثے کا شکار،17ہلاک متعدد لاپتہ

Webdesk

|

18 Jun 2024

اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے کے واقعات میں 17 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 60 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کشتیوں کا حادثہ اٹلی کی جنوبی ساحلی پٹی پر پیش آیا جہاں کشتیوں میں سوار ہو کر بڑی تعداد تارکین وطن اٹلی جانے کے خواہش مند تھے۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ پیش آتے ہی ایک جرمن امدادی گروپ کے جہاز  نے 51 تارکین وطن کو ریسکیو کیا۔

حادثے کے باعث 17 تارکین وطن ہلاک اور 60 سے زائد لاپتہ ہوگئے جن میں 26 بچے بھی شامل ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!