ٹرمپ سے زیادہ ایران کی باتوں پر یقین ہے، سابق سربراہ سی آئی اے

ٹرمپ سے زیادہ ایران کی باتوں پر یقین ہے، سابق سربراہ سی آئی اے

حقائق بار بار سامنے آنے کے باوجود صدر ٹرمپ انہیں تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔
ٹرمپ سے زیادہ ایران کی باتوں پر یقین ہے، سابق سربراہ سی آئی اے

Webdesk

|

25 Mar 2026

واشنگٹن:سابق سربراہ سی آئی اے جان برینن نے کہا ہے کہ میں امریکی صدر ٹرمپ سے زیادہ ایران کی باتوں پر یقین کرتا ہوں۔

ایک بیان میں سابق سربراہ سی آئی اے جان برینن نے کہا کہ حقائق بار بار سامنے آنے کے باوجود صدر ٹرمپ انہیں تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ اپنی تخلیق کردہ شکست سے جان چھڑوانے کی کوشش میں ہیں، ٹرمپ غلط کہہ رہے ہیں کہ امریکی شرائط پر ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!