حادثے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی، جس نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیے ہیں۔
کمرے سے ملنے والی ایک تحریر میں طالبہ نے لکھا تھا کہ ممی پاپا، پلیز مجھے معاف کردیں
ریزرو فوجیوں کو غزہ میں از سر نو جنگ شروع کرنے کے ارادے کے پیش نظر پھر طلب کر لیا ہے
حالیہ سروے میں ڈیموکریٹ اور ریپبلکن کے ووٹرز نے اپنی رائے کا اظہار کیا
اسپتال انتظامیہ نے افسوسناک واقعے کی ذمہ داری لینے سے انکار کرتے ہوئے بچے کے اہل خانہ پر غفلت کا الزام لگایا۔
ٹرمپ نے ایک بار پھر متنازع منصوبے اور امریکی کنٹرول کے عزم کا اعادہ کیا ہے
حادثے کے وقت بس سان اگسٹن آکاساگو استلان سے دارالحکومت آ رہی تھی۔
ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل نے سال 2024 کی فہرست جاری کردی، کرپشن میں اضافے کا انکشاف
امریکی صدر نے خطرناک نتائج کا ذمہ دار بھی حماس کو ہی قرار دیا ہے
سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے رکن کی تجویز
حماس نے اسرائیل پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے
طوباس گورنریٹ کے گورنر احمد الاسعد نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ الفارعہ کیمپ میں ایک جامع اسرائیلی فوجی آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
عدالت نے شواہد کی بنیاد پر ملزم کو ایک سال قید کی سزا سنائی
لڑکی نے ڈانس شروع ہی کیا اور وہ منہ کے بل اسٹیج پر گر پڑی
نماز جنازہ میں کینیڈین وزیراعظم سمیت دیگر معززین نے شرکت کی
سعودی عرب نے نیتن یاہو کی پیش کش کو مضحکہ خیز قرار دے دیا