تجارت سے دونوں ممالک ترقی کریں گے اور دولت کمائیں گے۔
فریقین اس وقت مذاکرات کے انعقاد کے لیے اصول طے کرنے پر کام کر رہے ہیں
نئے پوپ فرانسس کے انتخاب کا عمل اگلے دو سے تین ہفتوں میں ہوسکتا ہے
پوپ 88 برس کی عمر میں صحت کے مسائل کیوجہ سے انتقال کرگئے ہیں
انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ بھارت کے شہر اترپردیش میں پیش آیا ہے
اس جھگڑے کے چکر میں کئی سالوں کے دوران 22 لاکھ لوگ بے گھر ہوچکے ہیں
لاپتہ بچی کے باقی اعضا ندی کے کنارے سے برآمد ہوئے
جاں بحق خواتین اور مردوں کا تعلق پاکستان کے ضلع بہاولنگر سے ہے۔
فی الحال عبوری حکومت کی قیادت معروف ماہر معیشت محمد یونس کر رہے ہیں۔
مکہ پرمٹ کے بغیر کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔
عمان کے سفیر کی رہائش گاہ پر امریکی اور ایرانی وفود الگ الگ کمروں میں بیٹھے اور عمان کے وزیرخارجہ نے پیغامات کا تبادلہ کیا۔
شام میں امریکی فوجیوں کی تعداد ایک ہزار سے کم کی جائے گی۔
امریکی امیگریشن حکام کا مؤقف ہے کہ ان طلبہ نے کیمپس میں یہود دشمنی اور "دہشت گرد تنظیم" حماس کی حمایت کی
ایسٹر کے موقع پر یوکرین میں یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے روسی فورسز کو ہدایت جاری کی ہیں
فلسطینی وزارت خارجہ کی عالمی برادری سے مداخلت اور نوٹس لینے کا مطالبہ
احمد حملے کے وقت وہیل چیئر پر بیٹھا ہوا تھا
ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ پر صدر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔
بی بی سی کو اہلکار نے اس بات کا انکشاف کیا ہے
ہمارے خارجہ تعلقات کیوجہ سے رہائی ممکن ہوئی ہے
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ کے بعد بھی اسرائیلی فوج بفر زون میں موجود رہے گی