گورنر کینٹکی کے مطابق سیلاب کے باعث 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم اس تقریب میں اعلی سطح پر شرکت کریں گے۔
والٹز نے باور کرایا کہ صدر ٹرمپ اپنے موقف میں انتہائی سنجیدہ ہیں
نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
حازم قاسم نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے تک پہنچنے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں
اڑان بھرنے کے فوری بعد طیارہ گر کر تباہ ہوا
ایلون مسک کے بچے کی شرارتوں کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہورہا ہے
ایک 26 سالہ شخص مدھیہ پردیش کے شیوپور ضلع میں اپنی بارات کے دوران گھوڑے پر سوار ہوتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گیا۔
مرنے والوں میں بیشتر خواتین اور 3 بچے شامل
امریکی صدر کے متنازع منصوبے کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے
88 سالہ پوپ فرانسس کو پچھلے کئی دنوں سے طبیعت کی اس ہلکی ناسازی کا سامنا تھا
یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی جب بھارتی وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات ہوئی ہے
اس سے قبل 28 دیگر لاشیں دارالحکومت طرابلس سے 1700 کلومیٹر دور کوفران کے شمالی علاقے سے برآمد ہوئی تھیں۔
حادثے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی، جس نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیے ہیں۔
کمرے سے ملنے والی ایک تحریر میں طالبہ نے لکھا تھا کہ ممی پاپا، پلیز مجھے معاف کردیں