فلسطین کے حامیوں نے کھجوریں نہ خریدنے کی اپیل کی ہے
امریکی عدالت نے نفرت انگیز جرائم کا مرتکب بھی قرار دیا ہے
چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے اس حوالے سے اعلان کردیا گیا
دبئی پولیس نے اقدامات شروع کردیے ہیں، بلا تفریق کارروائی کی جائے گی
لازارینی نے کہا کہ مغربی کنارے میں پبلک انفراسٹرکچر کی تباہی بھی جاری ہے۔
قرآن ہمیں بتاتا ہے کہ 40 سال میں ایک نسل تبدیل ہوتی ہے۔
پولیس کے مطابق لڑکی کو حراست میں لے لیا گیا ہے
دس سے زائد زبانوں میں دروس کا خصوصی بندوبست کیا جائے گا
ویڈیو میں غار سے نکلتے بچوں کو غزہ کے ساحل کی طرف جاتا دکھایا گیا ہے
ٹرمپ کے منصوبے سے متعلق امریکی ایلچی نے کھل کر پالیسی بیان دے دیا
معدنی وسائل پر تعاون سے متعلق امریکا کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔
عدالت نے 30 سال قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے
یوکرین کو نیٹو کا رکن بنا دیں تو میں مستعفی ہو جائوں گا۔
فلکیاتی ماہرین کے مطابق ہجری اور قمری کلینڈر میں فرق کی وجہ سے 33 سال بعد ایسا ہوتا ہے
پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹیجک امور محمد جواد ظریف سے تہران میں ملاقات کی۔
ٹرمپ انتظامیہ صدر ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت کے آخری دنوں میں پہلی بار حوثیوں کو دہشت گرد قرار دیا تھا۔
جنازے میں شرکت کیلئے لبنان اور دنیا بھر سے لاکھوں افراد بیروت پہنچے