چینی شہری نے ملک کے مشہور پہاڑوں کو ہاتھوں کے بل سر کرلیا

چینی شہری نے ملک کے مشہور پہاڑوں کو ہاتھوں کے بل سر کرلیا

سن گو شان نے اپنے غیر معمولی چیلنج کا آغاز مئی 2024 میں کیا۔
چینی شہری نے ملک کے مشہور پہاڑوں کو ہاتھوں کے بل سر کرلیا

Webdesk

|

18 Feb 2025

بیجنگ: لوگ اونچائی پر چڑھنے کیلیے اپنی ٹانگوں کا استعمال کرتے ہیں لیکن چین میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو کہ چین کے معروف پہاڑوں پر اپنے ہاتھوں سے چڑھنے کی وجہ سے مشہور ہوگیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سن گو شان نے اپنے غیر معمولی چیلنج کا آغاز مئی 2024 میں کیا۔

 تاہم نومبر 2024 میں اسکا ایک کلپ وائرل ہوا جب وہ اپنے ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے ووڈانگ پہاڑی کی بلند ترین چوٹی ہیبٹ جو کہ 1,612 میٹر بلند ہے اس پر اپنے ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے چڑھ گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!