کیا آپ جانتے ہیں کہ لفٹ کے دروازے پر اس سوراخ کی وجہ کیا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ لفٹ کے دروازے پر اس سوراخ کی وجہ کیا ہے؟

آسان الفاظ میں یہ سوراخ ایک کی ہول ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ لفٹ کے دروازے پر اس سوراخ کی وجہ کیا ہے؟

Webdesk

|

26 Apr 2026

لندن: دنیا میں کوئی شخص ایسا نہیں ہوگا کہ جس نے شاید لفٹ کا سفر نہ کیا ہو، آج ہم آپ کو لفٹ کے دروازے پر موجود اس چھوٹے سے سوراخ کے بارے میں بتائیں گے۔

لفٹ کے دروازے پر چھوٹا سا سوراخ کچھ مواقعوں پر تو زندگی بھی بچاتا ہے۔ جیسے اگر بجلی جانے یا اس کا کوئی پرزہ خراب ہونے سے لفٹ کسی منزل پر رک جائیتو باہر نکلنا آسان نہیں ہوتا۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ لفٹ میں متعدد ایسے فیچرز ہوتے ہیں جو دروازے کو اچانک کھلنے سے روکنے کا کام کرتے ہیں۔

تو لفٹ میں پھنس جانے والے افراد کو نکالنے کے لیے یہ ننھا سوراخ مددگار ثابت ہوتا ہے۔

اگر لفٹ بند ہوجائے تو باہر سے اسے hoistway ڈور ان لاکنگ کی نامی خصوصی ٹول سے کھولا جاتا ہے۔ یہ ٹول دروازے کے اس سوراخ میں داخل کیا جاتا ہے جس کے بعد دروازہ کھلتا ہے۔

آسان الفاظ میں یہ سوراخ ایک کی ہول ہے جو بند دروازے کھولنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!