اسرائیلی فوج نے اس حوالے سے یا معلومات کے لیک ہونے پر کسی بھی قسم کی تشویش کا اظہار نہیں کیا ہے۔
مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سعودی عرب واحد ملک ہے جہاں خواتین کو بااختیار بنایا گیا ہے
روبیو نے کہا کہ غیر امریکی شہریوں کو امریکیوں کی طرح حقوق حاصل نہیں ہیں
بجلی کی قیمت میں کمی کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے صارفین کے لیے ہوگی۔
شان ایبٹ، کائل جیمیسن، آکیل حسین اور فن ایلن پاکستان پہنچ گئے
العلاکے عجیب و غریب پہاڑوں کے پس منظر میں منعقد ہونے والے کنسرٹ کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں
محمد رضوان کی رینکنگ میں دو درجے بہتری ہوئی ہے وہ 21ویں نمبر پر آگئے ہیں
نور زمان نے مصر کے کریم الترکی کو 2-3 سے ہرادیا۔
باصلاحیت اور دلکش اداکارہ کومل میر نے کچھ عرصہ قبل پلاسٹک سرجری کروائی تھی
میں اپنے کام میں مکمل طور پر مگن ہوں۔
کالونی اسٹاپ کے قریب ٹریلر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی
آج جمعرات کے روز فی تولہ سونا 7800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 28 ہزار 800 کا ہوگیا۔
برگر کنگ نے اسرائیلی قبضہ فوج اور ریزرو فوجیوں کے لیے 125,900 ڈالر کے کھانے کے واؤچر تقسیم کرنے کا اعلان کیا
یہ واقعہ وائرل ہونے کے بعد بحث کا موضوع بنا ہوا ہے
رجنی کانت نے کمائی کے معاملے میں سلمان خان، شاہ رخ اور الو ارجن کو پیچھے چھوڑ دیا
محمد رضوان چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کر کے اپنے تحفظات کا اظہار کریں گے
بگرام ایئربیس کا معاملہ امریکا اور افغانستان کا ہے، دفتر خارجہ