اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے گھریلو زندگی سے متعلق گفتگو کی۔
جمعرات سے سندھ بھر میں تیل کی مقامی ترسیل معطل کر دی جائے گی
متوفیہ کی شناخت 30 سالہ مہرین کے نام سے کی گئی۔
لاڑکانہ اور میر پورخاص میں انسداد پولیو مہم کے دوران کوریج 98 فیصد جبکہ کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوران کوریج 94 فیصد رہی
وزیراعظم کی صحافیوں سے گفتگو، جنرل سید عاصم منیر کے فیصلے پر اظہار مسرت
آج سونے کی فی تولہ قیمت 6600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہے۔
پی ٹی آئی کارکنوں نے بھارت کو جواب دینے پر پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی تھی
برطانوی وزیر خارجہ نے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
فیصل آباد پولیس نے یوٹیوبر کو گرفتار کیا ہے
جنرل سید عاصم منیر کو حکومت نے ترقی دے کر فیلڈ مارشل بنایا ہے
ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی، یہ بات حالیہ تحقیق میں ثابت ہوئی
ماں بیٹی کے ڈانس کی ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے
فلکیاتی ماہرین نے پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ذوالحج کا چاند 28 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے
اوگرا نے قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وفاقی حکومت کو حتمی منظوری کیلیے ارسال کردی
پی ٹی اے نے ویب سائٹ اور یوٹیوب اکاؤنٹس بلاک کرنے کی تردید کردی
غزہ پر فلسطینیوں کی ہی حکومت ہونی چاہئے اور یہی اصول لڑائی کے بعد بھی لاگو ہونا چاہئے۔
رجب بٹ نے کہا کہ ان کی بیوی ایمان گھریلو خاتون ہیں