اوگرا نے قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وفاقی حکومت کو حتمی منظوری کیلیے ارسال کردی
پی ٹی اے نے ویب سائٹ اور یوٹیوب اکاؤنٹس بلاک کرنے کی تردید کردی
غزہ پر فلسطینیوں کی ہی حکومت ہونی چاہئے اور یہی اصول لڑائی کے بعد بھی لاگو ہونا چاہئے۔
رجب بٹ نے کہا کہ ان کی بیوی ایمان گھریلو خاتون ہیں
مظاہرین نے کئی کنٹینرز بھی نذر آتش کردیے
اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے غزہ میں خوراک، صاف پانی، ایندھن اور ادویات کی شدید قلت سے خبردار کیا ہے
انہوں نے کہا کہ اب تک بہت سے فنکار اپنی جانیں کھوچکے ہیں، جیسے کہ فاطمہ حسونا جو غزہ میں شہید ہوئیں
مشن امپاسیبل ابتدائی طور پر 5 ممالک میں ریلیز کی گئی ہے، جن میں جاپان، کوریا، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور بھارت شامل ہیں۔
بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اس حوالے سے یقین دہانی بھی کرا دی گئی ہے
اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ نے غزہ میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار کیا
ریاستی اداروں نے مانیٹرنگ کے دوران ان چینلز کو پاکستان کے دفاع کے خلاف مہم میں ملوث پایا۔
وفاقی کابینہ کا کہنا تھا کہ دشمن کی جانب سے پاکستان کی خود مختاری اور سرحدی سالمیت کو پامال کرنے کی مذموم کوشش کی گئی۔
وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی
مہم کا مقصد پاکستان میں ڈیجیٹل مالی شمولیت کو فروغ دینا ہے
حکومت نے آرمی چیف سید عاصم منیر کو ترقی دے کر فیلڈ مارشل بنادیا ہے
کراچی ڈویژن میں اگلے 3 دن کے لیے بھی موسم کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے دعوے کی قلعی کھل گئی
ایوارڈ جینیوا اسمبلی کے اجلاس میں وزیر صحت نے وصول کیا
دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، اعتماد سازی بحال کرنے پر اتفاق
کے ایم سی کونسل نے قرارداد کو منظور کرلیا