چینی کمپنی کا دعوی ہے کہ وہ اسٹار لنک سے تیز ترین انٹرنیٹ سروس فراہم کرے گی
بھارتی کامیڈین نے پاکستانی اداکار کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اُن کے کام کی تعریف بھی کی
چار روز بعد بھی آگ کو بجھایا نہ جاسکا
جے یو آئی سربراہ کی اسٹیبلشمنٹ پر شدید تنقید
پی ٹی آئی کا ایک گروپ اب بھی مزاحمت پر بضد ہے، بیرسٹر علی ظفر
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہیوی ٹریفک کے معاملے پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا
لڑکے نے شادی کا ڈرامہ رچایا اور فوٹو شوٹ بھی کروایا تھا
ملزم نے یو اے ای صدر سے ملاقات کے حوالے سے اے آئی ویڈیو شیئر کی تھی
لیفٹیننٹ جنرل نگار کا اسلام آباد میں منعقدہ خواتین کی عالمی کانفرنس سے خطاب
کان میں 8 مزدور پھنسے ہوئے ہیں، ریسکیو آپریشن جاری
حادثے کے نتیجے میں اموات بڑھنے کا خدشہ ہے
پولیس نے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا، زخمیوں میں باپ اور دو بیٹے بھی شامل
ٹرمپ کو صدر منتخب ہونے کی وجہ سے سزا نہیں سنائی گئی
باپ نے یہ کارروائی اپنے بھائی کے ساتھ ملکر کی
مالک مکان جب اپنے گھر پہنچا تو اُس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں
امریکی ماہرین نے جادوئی ویکسین تیار کرلی جس کے بعد کھانے پینے کی پابندی کا مسئلہ حل ہوجائے گا
ضروری کاروائی مکمل کرنے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر تنگی اراضی متعلقہ حکام کے حوالے کریں گے۔
میرٹھ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وپن ٹاڈا نے بتایا کہ گھر کو باہر سے تالا لگا ہوا تھا۔
معائنے کی رپورٹ جلد سامنے آجائیگی، سرجری کا فیصلہ میڈیکل پینل کریگا۔