نیوزی لینڈ کے کپتان مچیل سینٹنر نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں پیپلزبس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان کر دیا۔
ماورا نے خواہش ظاہر کی کہ وہ سلمان خان اور رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔
چمپئینز ٹرافی کے کامیاب فاسٹ بالر محمد شامی نے صحافیوں سے گفتگو کی
پولیو ٹیسٹ کیلئے ماحولیاتی نمونے 10 تا 18 فروری لئے گئے تھے۔
سنٹرل ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کراچی نے ادویات کو جعلی قرار دیا ہے، ویئر ہاوس سے برآمد شدہ ادویات ڈریپ سے رجسٹرڈ نہیں ہیں۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں یہ مقابلہ فائنل کا مقابلہ ہورہا ہے
اس دعوت افطار میں نو مسلموں نے بھی شرکت کی
اہل خانہ نے اسپتال انتظامیہ پر غفلت کا الزام لگایا ہے
سوال سن کر مذہبی اسکالر اور اینکر حیران رہ گئیں
اداکارہ کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
اداکارہ نے پروگرام کے دوران ہی اپنے غصے کا اظہار کیا
ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین سے متعلق پالیسی پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے
امریکی محکمہ خارجہ نے نئی ایڈوائزری جاری کردی
محکمہ صحت نے اعداد و شمار جاری کردیے
حادثات میں بہن بھائیوں سمیت 11 افراد زخمی ہوئے
کراچی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا