نیپرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بجلی جولائی 2024 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔
جرمنی کی وزارت خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اس نے پچھلے اگست سے لے کر اب تک 101.61 ملین ڈالر کا فوجی ساز و سامان اسرائیل کو بھیجنے کی منظوری دی ہے۔
نیپرا نےکراچی کے لیے بجلی 3 روپے3 پیسےفی یونٹ مزید مہنگی کردی
اسلام آباد کے علاقے سنگجانی پر ملزمان نے قیدیوں کی گاڑی پر اُس وقت فائرنگ کی جب ملزمان کو عدالت سے واپس لایا جارہا تھا
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس مشرق وسطی میں ہونے والے واقعات پر فکر مند ہے
فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 686روپے کی کمی سے 24202 روپے کی سطح پر آگئی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کے لیے نئے شارٹ کوڈز لانچ کیے ہیں
ڈی جی خان سیمنٹ اور عسکری سیمنٹ کی قیمت 1450 سے 1460 روپے فی بوری ہے
تینوں افراد مقدمے کی سماعت پر عدالت جا رہے تھے، واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
ندا کا تعلق بھوپال سے ہے جو لاہور کے لڑکے کی محبت میں گرفتار ہے
یاد رہے پاکستان میں جہیز پر پابندی ہے
فالج کیوجہ سے یومیہ 400 اموات ہورہی ہیں، ماہرین
قاضی فائز عیسی آج اپنی مدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے ہیں
حنا دلپزیر اگرچہ مجھ سے چھوٹی ہیں مگر وہ ماں کا کردار ادا کررہی ہیں، نبیل ظفر
جس شخص نے پیغام بھیجا تھا اسے جھارکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا ہے، اب اسے ممبئی منتقل کیا جائے گا۔
شہریار چوہدری نے مجھے زندگی کا مثبت اور منفرد رخ دکھایا، شہریار کا قرآن پاک کا حافظ ہونا مجھے سب سے زیادہ اچھا لگا۔
دنیا بھر میں موسم اب گرمی سے سردی کی جانب بڑھ رہا ہے، ایسے میں خشک کھانسی، بخار اور گلے میں سوزش کی شکایات عام ہوجاتی ہیں۔