ویڈیو میں ادت نارائن کو ایک خاتون مداح کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے اس کے گالوں پر بوسہ دیتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 171 روپے اضافے سے 2 لاکھ 50 ہزار 685 روپے ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہے جو دو بار این آر او لے کر آئے
پولیس نے واقعے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
واقعہ بھارت میں پیش آیا ، مقدمہ درج
ابھیشیک نے تیز ترین سنچری بنائی ہے
دبئی میں ہمارا مشن چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہے، ہمارا مشن صرف ایک میچ نہیں ہے۔
امام الحق نے آخری بار بھارت میں 2023 ورلڈ کپ میں ون ڈے کھیلا تھا
حراست میں لیے گئے افراد میں مدرسے کا معلم، پلمبر، 3 چوکیدار اور 2 رہائشی شامل ہیں۔
ملزم اپنے جرم کے بعد فرار ہو گیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
اداکارہ سونیا حسین نے انسٹا گرام ویڈیو شیئر کرتے ہوئے معروف گلوکارہ عابدہ سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔
کمال کو آخری بار لانڈھی میں موبائل فون مارکیٹ جانے کے لیے اپنی رہائش گاہ سے نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا
سڈنی ڈیوس کا کہنا تھا کہ انہیں اس متعلق یقین نہیں آ سکا۔ انہوں نے ایسا پہلے کبھی نہیں کیا تھا۔
حکام کی جانب سے آن لائن سرگرمیوں کی مانیٹرنگ بھی سخت کیے جانے کا امکان ہے
سینئر اداکارہ بینا چوہدری کے گھر شہنائیاں بج گئیں
میں بہت شیطان تھی، بہت زیادہ مستی کرتی تھی، ممی پاپا حیران ہو جاتے تھے۔
ٹرین روانگی سے 24 سے 48 گھنٹے قبل تک 80 فی صد رقم واپس کی جائے گی