اس امر کا اظہار اسرائیلی وزیر دفاع نے عبرانی کیلنڈر کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی
فیصل مجید کینیڈا سے اسلام آباد واپسی کی پرواز پر 16 موبائل فون جسم سے لگا کر اسمگلنگ کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔
سارہ خان نے مہوش حیات کی گلوکاری پر بھی تنقید کی ہے
محسن نقوی نے اسپنر ساجد خان کی راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پرفارمنس کو خوب سراہا۔
مجھے امید ہے کہ یہ حملے اسرائیل اور ایران کے درمیان مہینوں سے جاری باہمی کشیدگی کو اختتام پذیر کرنے والے ہوں گے۔
آتشزدگی کی اطلاع پر کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا
انگلینڈ میں فوری نگہداشت کے لیے چار اے آئی ٹولز کی سفارش کی جائے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اس بار پانچ ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔
کراچی میں آج بھی پارہ 40 ڈگری کو عبور کرسکتا ہے
45 کروڑ میں بننے والی فلم اب یوٹیوب پر مفت دستیاب ہے مگر اسے یہاں بھی کوئی نہیں دیکھ رہا
نان فائلر سے متعلق قانونی کور کی ضرورت ہے اور ہم نان فائلر کی اصطلاح ہی ختم کر رہے ہیں۔
یہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ کس ڈیٹا تک رسائی حاصل کی گئی تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
لیونل میسی 37ارب کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
اسرائیل نے پاسداران انقلاب کی کم ازکم 3میزائل اڈوں کو نشانہ بنایا
زین قریشی نے 26ویں آتینی ترمیم پر قومی اسمبلی میں حکومت کی حمایت کی تھی
جن طالب علموں نے فیس ادا کردی اُن سے فیس نہ لی جائے، سندھ ہائیکورٹ